وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری کے سخت پروانے جاری!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پشاور ہائی کورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف بڑا فیصلہ، عدالت نے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جانیے سیاسی منظرنامے کے اس اہم موڑ، پس پردہ ہونے والی بڑی تبدیلیوں اور احتجاجی لائحہ عمل کے اس سنسنی خیز تجزیے میں۔👇




