سی آئی اے چیف کا اچانک ماسکو کا ہنگامی دورہ، نیٹو پر حملے کی تیاری؟

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​برطانیہ کی جانب سے یوکرین کو ‘اسٹارم شیڈو’ میزائل ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے اعلان کے بعد امریکہ کو نیٹو اور بالٹک ریاستوں پر ممکنہ روسی حملے کی انٹیلیجنس ملی ہے۔ اس سنگین بحران کے پیشِ نظر سی آئی اے کے سربراہ جان ریڈکلف نے اچانک ماسکو کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ کرملین نے تصدیق کی ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن کو اس اہم ملاقات کی مکمل تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button