چینی صدر کا شاہانہ ڈنر سے بائیکاٹ؛ ملائیشیا کے وزیراعظم کا مودی پر سیدھا وار!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)عالمی سفارتی محاذ پر بڑا دھماکہ! چینی صدر نے انتہائی اہم عالمی اجلاس کا شاہانہ ڈنر اچانک منسوخ کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا ۔ دوسری جانب ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے نریندر مودی کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے بھارتی موقف کو مسترد کر دیا۔ عالمی سیاست کے ان تپتے حقائق کو جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




