وزیرآباد:محمد ریاض رنگساز کے چہلم کا ختم آج ہوگا

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)وقاص ریاض ،وقار ریاض ،وہاب ریاض ،ولید ریاض کے والد محمد ریاض رنگساز کے چہلم پاک کا ختم مورخہ یکم اگست بروز بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر مسجد کھجور والی محلہ شاہ صدق بکر گلہ وزیرآباد میں ہوگا جسمیں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لءے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی ۔



