اوکاڑہ،ٹریفک حادثے میں 3کارسوارزخمی

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے)اوکاڑہ بائی پاس کے نزد5چک کے قریب ٹریفک حادثہ میں کارسوار3افرادزخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو (ساؤتھ سٹی) ہسپتال منتقل کر دیا گیا خوشی قسمتی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی زخمیوں کی شناخت 75 سالہ قمر ابرار،50سالہ گلفام اور35 سالہ یاسر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

 

مزید خبریں

Back to top button