سندھ کی تقسیم کی تکرار اور بلاول بھٹو کی شادی افواہ یا حقیقت؟

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)سندھ کی ممکنہ تقسیم اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر پیپلز پارٹی شدید سیاسی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تحریکِ التوا جمع کرائے جانے پر عوامی حلقوں اور دانشوروں میں شدید ردعمل پایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب صدر آصف علی زرداری کے ناگہانی دورہ یورپ کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک یورپی خاتون سے منگنی اور شادی طے پانے کی خبریں سوشل میڈیا پر گرم ہیں۔ ان سنسنی خیز سیاسی و ذاتی انکشافات کی مکمل حقیقت جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




