ایٹمی جنگ کا خطرہ! بیلاروس میں روسی مشقیں اور نیٹو کا ردعمل!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​سی آئی اے ڈائریکٹر کے دورہ ماسکو کے بعد روس نے بیلاروس کے ساتھ مل کر خطرناک ایٹمی مشقوں کا اغاز کر دیا ہے، جس میں اسکندر میزائلوں میں نیوکلیئر وار ہیڈز نصب کرنے کی پریکٹس کی جا رہی ہے۔ اس صورتحال پر پولینڈ نے نیٹو سے ایٹمی ہتھیاروں کی تائیناتی کا مطالبہ کر دیا ہے، جس سے یورپ میں تیسری عالمی جنگ کا خطرہ شدید ہو گیا ہے۔

​مکمل سچائی اور سنسنی خیز تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button