صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔

واضح رہے کہ یکم جون 2026ء کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے چار ہفتے مختص کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button