صدر زرداری اچانک ملک چھوڑ گئے؛ سیاسی افواہوں کا طوفان اور اسلام آباد میں ہلچل!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)صدر آصف علی زرداری کے اچانک بیرونِ ملک جانے پر سیاسی حلقوں میں افواہوں اور مبینہ تحفظات کا طوفان برپا ہے۔ دوسری جانب آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکمتِ عملی کی کامیابی اور نئے صوبوں کی تشکیل پر پیپلز پارٹی کے سخت موقف کے سیاسی اثرات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




