پی پی اور ن لیگ میں شدید ٹھنا ٹھن؛ سیاسی کشیدگی میں صدر زرداری بیرونِ ملک روانہ!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان آزاد کشمیر اور نئے صوبوں کے قیام جیسے حساس مسائل پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران صدر آصف علی زرداری اچانک نجی دورے پر بیرونِ ملک روانہ ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے علیحدہ ہو کر اپوزیشن میں بیٹھنے کے واضح اشارے دیے ہیں۔ اس سیاسی ہلچل اور دیگر اہم پیش رفتوں پر تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button