اوکاڑہ،ڈی سی آفس کا کلرک رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اوکاڑہ(وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے)محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا مجسٹریٹ کی زیر نگرانی کامیاب چھاپہ جس کے دوران ڈی سی آفس کے کلرک محمد ساجد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ملزم شہری سے -/10,000 روپے رشوت وصول کر رہاتھا چھاپہ مار ٹیم نے ملزم کے قبضہ سے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کر لئے ہیں کلرک کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے



