​علی امین گنڈاپور کی پراسرار واپسی ؛جعلی انقلاب کا سنسنی خیز ڈراپ سین!

لاہور(​خصوصی رپورٹ :جانُو ڈاٹ پی کے)​پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور خیبر پختونخوا کے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ سامنے آیا ہے۔ علی امین گنڈاپور حالات کی سنگینی اور ممکنہ کارروائی کو بھانپتے ہوئے دفعہ 144 کا بہانہ بنا کر اپنا قافلہ واپس موڑ چکے ہیں۔ دوسری جانب سہیل آفریدی کے قافلے میں خطرناک کالعدم تنظیمی عناصر اور مسلح افراد کی شمولیت اور آزاد کشمیر میں ‘جعلی ڈالرز’ کے ذریعے مبینہ انقلاب لانے کی سچی کہانی بھی سامنے آ چکی ہے۔

​اس تمام کہانی، گنڈاپور کی واپسی کی اصل وجہ اور عمران خان کی سالگرہ پر ان کے ایچیسن کے دوستوں کے انکشافات کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button