ایران نے ایٹم بم بنا لیا؟موساداور امریکاکاایرانی خفیہ ایٹمی شہر کاانکشاف!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​ڈونلڈ ٹرمپ کے ‘بنکر بسٹر’ بم بھی ناکام؟ ایران کے انتہائی سنسنی خیز اور خفیہ ترین ایٹمی شہر نے امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے! 1600 میٹر سے زائد بلند ‘کوہِ کلنگ’ پہاڑ کی سخت ترین چٹانوں کے نیچے، 5 ہزار مربع میٹر پر پھیلا یہ ناقابلِ تسخیر انڈر گراؤنڈ ایٹمی کمپلیکس امریکی B-2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں اور بموں کی پہنچ سے بھی باہر ہو چکا ہے۔ بین الاقوامی اداروں اور موساد کی رپورٹس کے مطابق، نتانز اور فردو کی تابکاری سے پاک گہرائیوں میں ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر اور جدید ترین سینٹری فیوجز کو چھپا کر رکھ دیا ہے۔ کیا امریکہ ‘ماؤنٹین پک’ پر حملہ کرنے کا رسک لے گا؟ اس کی مکمل اور سچی کہانی جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button