بھارت کاپاکستان پرہولناک آبی حملہ،سرحد کے قریب ہائی الرٹ جاری!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​بھارت نے اپنی مکارانہ چالوں سے پاکستان کے خلاف ہولناک واٹر وار کا آغاز کر دیا ہے! مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد بھارت نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے سالال ڈیم کے تمام اسپیل ویز کھول دیے ہیں، جس کے نتیجے میں دریائے چناب میں طغیانی آ گئی ہے۔ این ڈی ایم اے اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے وزیرآباد اور سیالکوٹ کے ساحلی علاقوں میں شدید سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں بھارتی پانی کا ایک اور تباہ کن ریلا پاکستان میں داخل ہونے کا خدشہ ہے۔ کیا بھارت نے پانی کو ہتھیار بنا کر نئی جنگ چھیڑ دی ہے؟ اس نازک صورتحال کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button