بلاول بھٹو کانواز شریف اورمریم نوازپرہولناک حملہ!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر کے معرکے میں وفاقی اتحادیوں کے درمیان سیاسی جنگ اچانک انتہا کو پہنچ گئی ہے! میرپور کے جلسے میں بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف اور مریم نواز پر تنقید کے ایسے زہریلے تیر چلائے جن سے اسلام آباد تک زلزلہ آ گیا ہے۔ بلاول نے مریم کے طعنوں کا سخت جواب دیتے ہوئے ن لیگ کے منشور کا تمسخر اڑایا اور کہا کہ تین بار کے وزیراعظم کی خواہش ہے کہ آزاد کشمیر کا وزیراعظم کشمیر کا نہیں بلکہ رائے ونڈ کا شہری بنے! کشمیر کے حقِ حاکمیت پر اس سیاسی حملے کے بعد 10 اگست کو کون سا بھیانک سرپرائز ملنے والا ہے؟ اس اندرونی کہانی کو جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button