بلوچستان آپریشن:خودکش خواتین گرفتار،دہشتگردجہنم واصل،معصوم بچیوں کے استعمال کالرزہ خیزڈراپ سین!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)بلوچستان کے علاقوں مستونگ اور سوراب میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر بڑا آپریشن کرتے ہوئے10دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا،2خودکش خواتین کو موقع سے زندہ گرفتار کر کے دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔تحقیقات میں بی ایل اے (BLA) کا ہولناک اور بلیک میلنگ پر مبنی نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے۔ معصوم اور کم عمر بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے پہلے بلیک میل کیا جاتا ہے اور پھر نشہ آور ادویات یا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے انہیں خودکش دھماکوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
دہشت گردی کے اس بھیانک جال اور سیکیورٹی فورسز کی کامیابی کی مکمل تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھئے!




