آبنائے ہرمزمیں فیس یا اجازت نامہ نامنظور، یورپی یونین اور خلیجی ممالک ایران کے سامنے ڈٹ گئے

پیرس،دوحہ(جانوڈاٹ پی کے)یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے آبنائےہرمز  پر کسی بھی غیر قانونی دعوےکو مستردکردیا، یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے مشترکہ بیان میں آبنائے ہرمزمیں بین الاقوامی جہاز رانی پر اجازت نامے یا فیس کے نفاذ کی بھی مخالفت کی، یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے ایران سے آبنائے ہرمز غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا۔

مزید خبریں

Back to top button