بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر میں کب اور کہاں جلسے سے خطاب کرینگے؟،شیڈول سامنے آگیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں17جولائی کو ڈڈیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں19جولائی کو کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 21 جولائی کو نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 22 جولائی کو میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 24 جولائی کو مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں دیگر جلسوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔



