اوکاڑہ،موٹرسائیکل اور کارمیں ٹکر،6افرادزخمی

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )اوکاڑہ میں موٹرسائیکل کار سے ٹکرانے کے باعث بچیوں سمیت6افرادزخمی ہوگئے۔ریسکیو1122نےفوری موقع پرپہنچ کرزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور پھرہسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں میں14سالہ حذیفہ ولد طارق عزیز،8سالہ عائشہ دختر طارق،14سالہ دانش ولد ساجد ،11سالہ انس ولد ساجد،8سالہ مریم دختر طارق اور67 سالہ فاطمہ دختر ساجدشامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button