سپریم کورٹ میں تاریخی گھمسان:جسٹس منصور علی شاہ کے ایک جاندار فیصلے نے حکومت کا تختہ ہلا دیا!

​اسلام آباد(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​عدالتی اور سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز معرکہ اس وقت مچ گیا ہے جب سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے آنے والے ایک انتہائی کڑے اور تاریخی فیصلے نے وفاقی حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اس عدالتی فیصلے کے بعد اقتدار کے گلیاروں اور مقتدر حلقوں میں ہنگامی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور پسِ پردہ ایک نئی سیاسی و آئینی کھچڑی پکنا شروع ہو گئی ہے جس نے حکومتی وزراء کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ دوسری جانب ائین کی بالادستی، ججز کی تعیناتی اور عدالتی خود مختاری پر شب خون مارنے کی تمام حکومتی کوششیں یکسر ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں کیونکہ سپریم کورٹ کے اس سخت ترین موقف نے مروجہ سیاسی بساط کو الٹ کر رکھ دیا ہے۔ قانونی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس تاریخی فیصلے کے اثرات نہ صرف موجودہ سیٹ اپ پر بلکہ آنے والے دنوں میں ملک کی پوری سیاسی قیادت کے مستقبل پر بھی گہرے اثرات مرتب کریں گے، جس سے اپوزیشن کے کیمپوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ائین کے دفاع میں جسٹس منصور علی شاہ کے اس جرات مندانہ اقدام، حکومت کی اگلی ممکنہ حکمتِ عملی اور پسِ پردہ جاری اسٹریٹیجک جوڑ توڑ کی تمام اندرونی و لرزہ خیز تفصیلات جاننے کے لیے اس وی لاگ کو آخر تک لازمی دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button