عمران خان کی پھٹی پونجی گئی؛پھر بھی پی ٹی آئی خوش!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اڈیالہ جیل اور سیاست کے ایوانوں سے ایسا سنسنی خیز سرپرائز سامنے آیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے! ذرائع کے مطابق عمران خان ڈیل کے پورے کھیل سے بالکل آؤٹ ہو چکے ہیں، مگر اس کے باوجود باہر موجود پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی باڈی لینگویج اور کھلم کھلا سرگرمیوں سے خوشی کی لہر صاف نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب ایک اہم رہنما کو منہ پر کالا کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیے جانے پر جج بھی پولیس پر برس پڑے ہیں۔ آخر "مائنس ون” کے اس نئے فارمولے میں اندرونِ خانہ ایسا کون سا بڑا سودا طے پا گیا ہے؟
مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




