جام کمال نے کمال کر دیا! پیپلز پارٹی کے طوطے اڑا دئیے!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے سیاسی میدان میں اچانک ایسا خوفناک موڑ آ گیا ہے جس نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے ہوش اڑا دیے ہیں! سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے ایک ہی غیر متوقع دھماکے اور سنسنی خیز مطالبے نے سندھ سے لے کر اسلام آباد تک زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ ملکی نقشے کی تبدیلی اور پرانے سیٹ اپ کی بحالی پر سامنے آنے والے اس ماسٹر پلان سے بلاول اور زرداری کی سالوں کی محنت پر پانی پھرتا نظر آ رہا ہے۔ آخر جام کمال نے کون سا ایسا تاریخی وار کیا ہے جس نے اقتدار کے ایوانوں میں چیخ و پکار مچا دی؟
مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




