دیپال پور:2موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

دیپال پور(محمد اسلم بھٹی/ جانوڈاٹ پی کے)بصیر پور روڈ پر گاؤں نظام دین کے دو موثر سائیکلیں آپس ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں اور نعش کوٹی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا،جاں بحق ہونے والےشخص کی شناخت بشارت کے نام سے ہوئی، زخمیوں کی شناخت صغراں بی بی زوجہ محمد شریف اورشہباز شریف ولد محمد شیر کے ناموں سے ہوئی،



