دیپالپور:بیوی نے شوہر کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)گاؤں شیریں بھتنہ کی خاتون عظمی بی بی عرف ناگن نے چار ماہ قبل نور احمد سابق خاوند سے طلاق لیکر پاکپتن کےمحمد رفیق سے نکاح کرلیامیاں بیوی میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا خاتون نے خاوند کو اپنے میکے میں بلا کر سابق شوہر نور احمد ۔زاہد اور محمد رمضان کی مدد سے نئے خاوند محمد رفیق کا نازک اعضا کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا جس کے نتیجہ میں محنت کش ہمیشہ کیلئےمردانگی سےمحروم ہو گیا زخمی شخص تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال دیپال پور منتقل کرکےپولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے مقدمہ درج کرلیا ہے

مزید خبریں

Back to top button