امریکی فوج کا اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر ری فیولنگ طیاروں میں کمی کا فیصلہ 

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)امریکی فوج نے اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر کھڑے اپنے ری فیولنگ طیاروں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گورین ائیرپورٹ پر امریکا کے 72 ری فیولنگ ائیرکرافٹ کھڑے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوج اپنے طیاروں کی تعداد میں 20 فیصد کمی کرنے جارہی ہے۔

امریکا ایران ڈیل کے تناظر میں اس فیصلے کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button