اوکاڑہ: کم سن بچے سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

اوکاڑہ (رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے کم سن بچے کے ساتھ زیادتی میں ملوث اوباش کو گرفتار کرلیا ملزم حسن نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا ہے کہ ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گی بچوں کیساتھ زیادتی میں ملوث کسی رعایت کے مستحق نہیں

مزید خبریں

Back to top button