دیپال پور:ASP آفس میں ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے تھیلیسیمیا کےمریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)اے ایس پی آفسں دیپال پور میں جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام بلڈ ڈونیشن کیمپ جاری خون عطیہ کرنے والے معزز شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اے ایس پی دیپالپور واحد بخش بلوچ نےکیمپ کے تمام انتظامات کا جائزہ لیا، بلڈ ڈونیشن کرنے والے شہریوں کا شکریہ ادا کیا اوردکھی انسانیت کی خدمت ہمہ وقت پیش ویلفیئر فاؤنڈیشن کی کوششوں اور کاوشوں کو بھی سراہا انہوں نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا اس کار خیر میں اپ بھی حصہ لیں اور تھیلیسیمیا کے موذی مرض میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ ڈونیٹ کریں



