رکن قومی اسمبلی سید ایاز علی شاہ شیرازی سے عوام کی ملاقاتوں کاسلسلہ جاری

ٹھٹھہ(رپورٹ:جاوید لطیف میمن/جانوڈاٹ پی کے)قومی اسمبلی کے رکن سید ایاز علی شاہ شیرازی سے عوام کی ملاقاتون کا سلسلہ جاری۔
ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع سے تعلق رکھنے والی مختلف برادریوں کے معززین کی جانب سے سید ایاز علی شیرازی سے ان کی مکلی والی رھئشگاہ شیرازی ھائوس پر ملاقات رکن قومی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر مملکت برائے فوڈ سیکیورٹی اور میمبر قائمہ کمیٹی برائے مواصلات قومی اسمبلی سید ایاز علی شاہ شیرازی سے ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی مختلف برادریوں جس میں فقیر گوٹھ سے تعلق رکھنے واالے جاکھرا برادی کے افراد گجو کی سے تعلق رکھنے والی میمن برادری کے معززین عبدالشکور میمن، اقبال میمن، ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے جاوید لطیف میمن، حنیف چنڈ میمن، ستیوں سے تعلق رکھنے والی درس برادری کے معززین عبدالرزاق درس، عطا محمد درس، ارشاد درس سمیت دیگر معزین شامل تھے جبکہ ٹھٹھہ کاشیگر محلہ سے تعلق رکھنے والی عباسی برادری کے معززین اسلام پور محلا ٹھٹھہ کے ملحقہ گائوں حاجی پنھوں چانگ کے رھائشی اور نوجوان سماجی رھنما شھروز چانگ سمیت چانگ برادری کے دیگر افراد شامل تھے جبکہ درگاہ میاں سید عالی شاہ شیرازی کے خلیفہ عرفان درس، زمان درس، اسد درس سمیت سجاول ضلع سے تعلق رکھنے والی مختلف برادریوں سمیگ دیگر وفود نے بھی سید ایاز علی شاہ سے شیرازی ھائوس پر مکلی میں ملاقات کی اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کے لئے سید ایاز علی شاہ شیرازی کی جانب سے مذکورہ محکموں کے افسران سے رابطہ کرکے لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری کئے جبکہ گجو کی میمن برادری سمیت مختلف افراد کی جانب سے سید ایاز علی شاہ شیرازی کو سندھی ثقافت اجر اور لنگاں پھنائیں



