پوری دنیا اب سمجھ چکی ہے، ہم ہر ممکن صورتحال کے لیے تیار ہیں، باقر قالیباف

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے چیف مذاکرات کاراورپارلیمنٹ کے اسپیکر  باقر قالیباف نے کہا ہے کہ  ہماری مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپوراور منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

 باقر قالیباف کا کہنا ہےکہ غلط حکمت عملی اور غلط فیصلے ہمیشہ غلط نتائج ہی پیدا کرتے ہیں، یہ بات پوری دنیا اب سمجھ چکی ہے، ہم ہر ممکن صورتحال کے لیے تیار ہیں،  وہ حیران رہ جائیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button