حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید

غزہ(جانوڈاٹ پی کے)حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔حماس عہدیدار باسم نعیم نے عزام الحیہ کے غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال دوحہ میں حماس قیادت پراسرائیلی حملے میں بھی خلیل الحیہ کا ایک بیٹا شہید ہوا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق2008اور2014میں غزہ پر حملوں کے دوران خلیل الحیہ کے 2 بیٹے شہید ہوئے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button