سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں

ریاض(جانوڈاٹ پی کے)سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کے انتقال کرگئیں۔

سعودی شاہی دیوان نے کے مطابق شہزادی الجوہرا  شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔

بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

مزید خبریں

Back to top button