ایران کیخلاف ممکنہ زمینی کارروائی، امریکا کے ہزاروں میرینز اور سیلرز مشرق وسطیٰ پہنچ گئے

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی سینٹ کوم کے مطابق امریکی بحری جنگی جہاز USS Tripoli پر موجود ہزاروں امریکی فوجی گزشتہ روز امریکی مرکزی کمان کے دائرہ اختیار میں پہنچے۔

امریکی سینٹ کوم نے بتایاکہ امریکی جنگی جہاز پر3500 سیلرز اور میرینز موجود ہیں، امریکی جنگی جہاز  پر جنگی طیارے اور تکنیکی اثاثے بھی موجود ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button