گھوٹکی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار

گھوٹکی (وجے کمار چاولہ، نمائندہ جانوڈاٹ پی کے)میرپور ماتھیلو پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،دو خواتین ملزمہ سمیت 05 مرد ملزمان گرفتار،مقدمہ درج۔ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پر گھوٹکی پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن۔میرپور ماتھیلو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی ہوئے، نزد پرانی واپڈا آفس ملزم ایوب لغاری کے گھر/فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 05 مرد ملزماں اور 02 خواتین ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان/ملزمہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔01- مسمات سلمہ بھٹی02- مسمات سمیرا چاچڑ 03۔ ایوب لغاری 04- غلام حیدر لغاری 05- سھیل کورائی06- توفیق کورائی

7- عبدالفتح کورائی پولیس گرفتار مرد ملزمان اور ملزمہ عورتوں کو تھانہ پہ لے آئی اور انکے خلاف کرائم نمبر 74/2026 دفعہ 371A.371B ت پ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ۔

مزید خبریں

Back to top button