سسئ پلیجو کی جانب سے سنیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی کی وفات پر گہرے افسوس اور دکھ کااظہار

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن،نمائندہ جانوڈاٹ پی کے )سابق صوبائی وزیر سینیٹر سسئ پلیجو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی راہنماء سنیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی کی وفات پر گہرے افسوس اور دکھ کااظہار کیا ہے

انھوں نے مزید کہا کے شیری رحمان صاحبہ کی بیٹی کی وفات ایک ناقابل برداشت صدمہ ہے

دکھ کی اس گھڑی میں ھم سینیٹر شیری رحمان اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ ماروی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انکی والدہ سینیٹر شیری رحمان اور دیگر تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید خبریں

Back to top button