مشرق وسطیٰ کیلئے امریکاکے3بحری بیڑےسانڈیاگو سے چل پڑے

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)ایران سے جنگ کے باعث امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنی فوج کی تعداد مزید بڑھا رہا ہے اور اس سلسلے میں امریکاکے کم ازکم3بحری بیڑےسانڈیاگو سےچل پڑےہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یوایس ایس پورٹ لینڈ، یوایس ایس کامسٹاک، یوایس ایس باکسرکی منزل مشرق وسطی ہے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکاکی ریپڈرسپانس فورس کی تعیناتی سے ایران پر زمینی حملےکی قیاس آرائیاں بڑھ گئیں تاہم بیشتر امریکی شہری ایران پر زمینی حملے کےخلاف ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button