اسرائیل کا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا اشارہ!

​تہران/تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے) مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اب ایک ایسے خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے جہاں اسرائیل کی بوکھلاہٹ اور امریکہ کے ساتھ اس کے مفادات کا ٹکراؤ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ اسرائیل میں بڑھتے ہوئے عوامی احتجاج اور شکست کے خوف نے نیتن یاہو کو ایک ایسے راستے پر کھڑا کر دیا ہے جہاں سے وہ اب ‘ٹیکٹیکل نیوکلیئر ویپن’ (ایٹمی ہتھیاروں) کے استعمال کا اشارہ دے رہے ہیں۔ دوسری جانب، امریکہ اسرائیل کی جانب سے آئل ریفائنریز پر حملے پر ناراض ہے، جس نے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے۔

​اس صورتحال پر سنیئر تجزیہ کار توصیف احمد خان کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button