اختیارات کا غلط استعمال،ناظم امتحانات میرپورخاص انور علیم معطل

میرپورخاص(رپورٹ:شاھدمیمن/جانوڈاٹ پی کے)چئیرمن ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سید محمد علمدار رضا اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر ناظم امتحانات میرپورخاص انور علیم کو معطل کردیا گیا یاد رہے ناظم امتحانات انور علیم پر اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری کا آغاز کیا گیا ہے ساتھ ہی فراڈ کیس میں گرفتار ملزم علی رضا رند نے سنگین الزامات بھی عائد کیے ہیں۔



