آ بیل مجھے مار،بھارت کا ایران سے بڑا پنگا

تہران/تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ علی خامنہ ای نے منصب سنبھالتے ہی اپنے پہلے خطاب میں امریکہ اور اسرائیل کے سامنے سرنڈر نہ کرنے اور جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دوران ایک سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ بھارتی فوجی حکام نے مبینہ طور پر ایرانی بحری جہاز کی لوکیشن اسرائیل کے ساتھ شیئر کی تھی، جس کے بعد امریکی بحریہ نے اسے سری لنکا کے قریب سمندر میں ڈبو دیا۔ بھارتی جنرل کے اس اعتراف کے بعد تہران میں بھارت کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے اور ماہرین اسے ایران کے ساتھ ‘بڑی غداری’ قرار دے رہے ہیں۔ دوسری جانب، ایران کے جوابی میزائل حملوں نے تل ابیب اور حیفا کی آئل ریفائنریز کو تباہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اٹھنے والے زہریلے دھوئیں نے پورے اسرائیل کو ‘کالی آندھی’ کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسٹریٹجک صورتحال کی مزید تفصیلات کے لیے صحافی شکیل ملک کا یہ وی لاگ ملاحظہ فرمائیں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button