اسپین نے ٹرمپ کو آنکھیں دکھا دیں ، امریکی جنگی طیارے روک دیے: نیٹو میں بڑی بغاوت

میڈرڈ/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک): مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں امریکہ کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب یورپی ملک اسپین نے اپنی سرزمین اور فوجی اڈوں کو ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا۔ سنسنی خیز اطلاعات کے مطابق، اسپین نے اپنی حدود سے امریکی جنگی طیاروں کی اڑانیں روک دی ہیں، جس سے نیٹو اتحاد میں بڑی دراڑ واضح ہو گئی ہے۔ جہاں برطانیہ جنگ میں کود پڑا ہے، وہیں اسپین کا یہ فیصلہ صدر ٹرمپ کے لیے ایک بڑی سفارتی اور عسکری ناکامی تصور کیا جا رہا ہے۔ اسپین کی اس جرات مندانہ ‘بغاوت’ اور عالمی محاذ پر بدلتی صورتحال کی اندرونی کہانی جاننے کے لیے سینیئر صحافی توصیف احمد خان کا یہ وی لاگ دیکھئے:



