اوکاڑہ:پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا

اوکاڑہ( رپورٹ وحید آرائیں/ جانو ڈاٹ پی کے)پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا نقدی، سامان اور اسلحہ برآمد مقدمہ در ج تفصیلات کے مطابق پولیس نے اعجاز، صفدر اور بابر پر مشتمل ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کے دوران ملزمان کے قبضہ سے تین لاکھ اور اسی ہزار کی نقدی، تین موٹر سائیکل اور تین پستول برآمد کرلئے ملزمان نے دوران تفتیش 33دیگر وارداتوں کو انکشاف کیا ہے تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس ملزمان سے پوچھ گیچھ جاری ہے

مزید خبریں

Back to top button