پاکستان نے طالبان رجیم کا بھرکس نکال دیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان نے طالبان رجیم کا بھرکس نکال دیا۔پاکستان نے طالبان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔فتنہ الخوارج اورطالبان رجیم کے مین آرٹری تباہ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق بے بس طالبان رجیم نے پاکستان کی جوابی کارروائی کے جواب میں پاکستان کی سول آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تابڑ توڑ کارروائیوں میں طالبان رجیم کو بڑے نقصان کا خدشہ ہے۔




