پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں مایوسی بڑھ گئی

ہرگزرتے دن کیساتھ پی ٹی آئی کی قیادت کیلئے سیاست میں مزید خلا پیدا ہوتاجارہا ہے،ذرائع

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں مایوسی بڑھ گئی۔ذرائع کے مطابق ہرگزرتے دن کیساتھ پی ٹی آئی کی قیادت کیلئے سیاست میں مزید خلا پیدا ہوتاجارہا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ آج کی علیمہ خان کی پریس کانفرنس اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ ان کی جماعت فرسٹیشن کا شکار ہوگئی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button