بھارت اور پی ٹی آئی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)بھارت افغانستان میں کرائے کے قاتلوں کو پیسے دے کرپاکستان میں دہشت گردی کرارہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے یوٹیوبرزصحافیوں نے بھارت کے سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈے کو پروموٹ کرنا شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی پرخاموشی اختیار کررکھی ہے جبکہ پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشان بنانے کو پی ٹی آئی بھارت کیساتھ گٹھ جوڑ تنفقید کا نشانہ بنارہی ہے۔




