مریم نواز اورعلیمہ خان کی ملاقات کا انکشاف،گوہربٹ نے سچ بتادیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی مری میں ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے یہ ملاقات اپنے بیٹے کو9مئی کے مقدمات میں ریلیف دلانے کیلئے کی ہے۔
اینکر پرنس گوہر بٹ نے اپنے پروگرام میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ شیر افضل کے دعوے میں کوئی حقیقت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ملاقات ہوئی ہے۔




