وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیرہ میں فورسز کی ایک مبینہ کارروائی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذمت کی ہے۔دوسری طرف یہ بھی انکشاف سامنے آیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے بھی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کیساتھ اچھے تعلقات استوار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بھی وزارت اعلیٰ سے فارغ کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔




