عمران خان مائنس،کارکن کنفیوژن کا شکارہوگئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان تحریک انصاف کی سیاست سے مائنس ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکن خود بھی کنفیوژن کا شکار ہوگئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکنوں کو احتجاج کی کال دے کرپھر انہی کارکنوں پر لاٹھی چارج کرایا گیا جس کے کارکن کافی زیادہ مایوسی کا شکار ہوگئے۔

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button