سعودیہ،ترکیہ کی پھر پاک افغان ثالثی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سعودی عرب اور ترکیہ ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے میدان میں آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سعودی اور اور ترکیہ نے پاکستان کی جائز شکایات کے ازالے کیلئے افغان رجیم پر زور دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق یہ سفارتکاری بلوچستان اور اسلام آباد میں دہشتگرد حملوں کے بعد شروع کی گئی۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button