ھالا:انجینئرکے کے نارائن داس کی والدہ کی سوئم کی رسم میں ملک بھر کے ہندو پنچائیت رہنما اور مقامی شخصیات شرکت

ھالا(رپورٹ:امجد راجپوت)ھندو پنچائیت ھالا کے صدر انجنیر کے کے نارائن داس کی والدہ محترمہ کی سوئم کی رسم غازی ھال ھالا میں ادا کی گئی جس میں پورے پاکستان سے ہندو پنچائتون کے صدر صاحبان ۔ مخدوم کمیل احمد ۔ھالا میونسپل چئیرمین گل محمد پنھور ۔ ۔راجیش کمار ہرداسانی ۔مکھی ونود کمار ایسرانی ۔اعجاز گھمن ۔ ایس ایس جی سی ۔شریف بھائی ایم کیو ایم پاکستان ۔ ذوالفقار ابڑو۔مولوی دوست علی لغاری ۔مختیار احمد ۔اکرم آراییں سمیت شہر کی سیاسی سماجی شخصیت اور صحافیوں نے شرکت کی



