پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے ملاوٹی مکھن بنانے والا یونٹ پکڑ لیا

سرگودھا(جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے ملاوٹی مکھن بنانے والا یونٹ پکڑ لیا,400کلو ملاوٹی مکھن کو تلف کردیا۔ مزید کاrروائی کرتے ہوئے ملزموں کیخلاف تھانے میں مقدمہ درج اور موقع سے ایک ملزم کوگرفتارکرلیا گیا۔ملاوٹی مکھن بناسپتی گھی اور ویجیٹیل آئل سے تیار کیا جارہا تھا جبکہ موقع پر موجود تمام تر مشینری کو فوڈ اتھارٹی نے ضبط کرلیا۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔

مزید خبریں

Back to top button