آئی سی سی کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے،محسن نقوی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)چیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی فورم پر میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔آئی سی سی میٹنگ میں پاکستان شرکت کرے گا۔لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا.آئی سی سی سہہ ماہی اجلاس4سے7نومبر تک دبئی میں ہونا ہے۔

 

مزید خبریں

Back to top button